آ کر کے معنی

آ کر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + کَر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ ہے |آ| کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ |کر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "عمر و عیار کی سوانح عمری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

آ کر کے معنی

١ - آنے کے بعد، آتے ہی (بعد میں آنے والے فعل کا معطوف علیہ)۔

"یہاں بغیر بلائے آکر بھی نہیں بھٹکتے۔" (١٨٩٢ء، عمر و عیار کی سوانح عمری، ١٤٦)