آئرستانی کے معنی
آئرستانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + اِرِس + تا + نی }
تفصیلات
i|آئرلینڈ| کے آئر کے ساتھ |ستان| بطور لاحقہ ظرفیت لگانے سے |آئرستان| بنا اور پھر |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |آئرستانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٦٨ء میں "فنون" لاہور میں مستعمل ملتا ہے۔
["آئِرِستان "," آئِرِسْتانی"]
اسم
صفت نسبتی ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : آئِرِسْتانِیوں[آ + اِرِس + تا + نِیوں (و مجہول)]
آئرستانی کے معنی
١ - آئرستان (آئرلینڈ) سے متعلق یا منسوب؛
"اظہاریت پسندی اور آئرستانی رومان پرور دیہاتی زندگی وغیرہ کے اثرات صاف صاف دکھائی دیتے ہیں۔" (١٩٦٨ء، رسالہ |فنون| لاہور، اپریل، ١٥٨)
آئرستانی کے مترادف
آئرش