آئس برگ کے معنی

آئس برگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + اِس + بَرْگ }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں اسم |آئس| کے ساتھ انگریزی زبان سے ہی اسم |برگ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء میں "تلاش کے سفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

آئس برگ کے معنی

١ - برف کی چٹان جو سمندروں میں بہتی رہتی ہے، تودہ برف۔

"آئس برگ جہازوں کے لیے بہت خطرناک ہوتے ہیں۔" (تلاش کے سفر، ١٩٧٥ء، ٦٣)