آئڈیل کے معنی
آئڈیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + اِڈِیَل }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں اسم مجرد |آئڈیا| کے ساتھ انگریزی قاعدہ کے مطابق |ل| بطور لاحقہ صفت لگانے سے |آئِڈِیَل| بنا۔ اردو میں بطور اسم اور اسم صفت دونوں طرح مستعمل ہے۔ انگریزی میں اصل |ideal| ہے۔ اردو میں تحریری طور پر ١٩٢٠ء میں "مکاتیب ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["آئِڈِیا "," آئِڈِیَل"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع استثنائی : آئِڈِیَلْز[آ + اِڈِیَلْز]","جمع غیر ندائی : آئِڈِیَلوں[آ + اِڈِیَلوں (و مجہول)]"]
- ["جمع استثنائی : آئِڈِیَلْز[آ + اِڈیَلْز]","جمع غیر ندائی : آئِڈِیَلوں[آ + اِڈِیَلوں (و مجہول)]"]
آئڈیل کے معنی
["١ - قابل تقلید نمونہ، نصب العین۔"]
["\"دنیا میں صرف آئڈیل ایک چیز ہے۔\" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٦١٥)"]
["١ - قابل تقلید، مثالی، جیسے : یہ ایک آئڈیل صورت ہے کہ اجلاس میں کوئی فساد کوئی جھگڑا یا اختلاف ہی پیدا نہ ہو۔ (ماخوذ : انگلش اردو ڈکشنری، مولوی عبدالحق)"]