آئی ایم ایس کے معنی
آئی ایم ایس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + ای + اَیم (ی لین) + اَیس (ی لین) }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں ماخوذ اسم |آئی| کے ساتھ انگریزی سے ماخوذ مخففات |ایم ایس| کو بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٠ء میں "مضامین فرحت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
آئی ایم ایس کے معنی
١ - برصغیر میں برطانوی عہد کی میڈیکل سروس (شعبہ صحت و علاج) کی اعلٰی ملازمت یا اس کا رکن، انڈین میڈیکل سروس کا مخفف۔
"کسی آئی، ایم، ایس یا کسی آئی، ای، ایس کی میم صاحبہ یا صاحب کے کرتوتوں کا پتہ لگاؤ۔" (مضامین فرحت، ١٩٣٠ء، ٣، ٣٤)
آئی ایم ایس english meaning
["I.M.S"]