آئینہ دکھانا کے معنی

آئینہ دکھانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اصلیت دکھانا یا ظاہر کرنا","بیہوش کی ناک کے آگے یہ دیکھنے کے لئے کہ وہ زندہ ہے آئینہ دکھایا جاتا ہے۔ جو سانس سے مدھم پڑ جاتا ہے","حجام یا خدام چہرہ دیکھنے کے لئے دکھاتے ہیں","خدمت گزاری کرنا","ٹوٹکے کے طور پر عورتیں جانے والے کی پیٹھ کو آئینہ دکھاتی ہیں کہ جلد واپس آئے"]

آئینہ دکھانا english meaning

["hold a mirror (to)","show the pros and cons (of)"]