آئینہ ساز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aaina-saaz meanings and details

آئینہ ساز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ای + نَہ + ساز }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم |آئینہ| کے ساتھ فارسی مصدر |ساختن| سے مشتق صیغہ امر |ساز| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آئینہ بنانے والا"]

اسم

اسم نکرہ

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : آئِینَہ سازوں[آ + ای + نَہ + سا + زوں (و مجہول)]

آئینہ ساز کے معنی

١ - آئینہ بنانے والا کاریگر، شیشے کے آلات کا کام کرنے والا۔

 صانع کو دیکھنا ہے تو عالم پہ کر نظر آئینہ، آئینہ ہے خود آئینہ ساز کا (شاد عظیم آبادی، میخانہ الہام، ١٩٢٧ء، ١٣)

آئینہ ساز or aaina-saaz english Translation

mirror maker or manufacturerglaziermirror manufacturer

شاعری

  • دیکھ آر سی کو یار ہوا محو ناز کا!
    خانہ خراب ہو تو جیو آئینہ ساز کا
  • ویراں ہے خانہ جلوہحیرت طزار کا
    آئینہ دیکھتا ہے منھ آئینہ ساز کا
  • صانع کو دیکھنا ہے تو عالم پہ کر نظر
    آئینہ ، آئنہ ہے خود آئینہ ساز کا
  • دیکھ آرسی کو یار ہوا محو ناز کا
    خانہ خراب ہو جیو‘ آئینہ ساز کا
  • ہے ارتحال صورت آئینہ ساز ہستی
    اُس پار دیکھ آیا کوئی بھی ساتھ نہ آیا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!