آب آتشیں کے معنی
آب آتشیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + بے + آ + تِشِیں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آب| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |آتش| کے بعد |یں| بطور لاحقہ نسبت لگنے سے |آتشیں| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٢ء کو "طلسم شایاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگور یا کسی اور پھل کی شراب","پانی کی طرح بہنے والی","خون کے آنسو","سرخ شراب","لال سمندر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
آب آتشیں کے معنی
١ - [ مجازا ] سرخ شراب۔
پلا دے جام آب آتشیں اب کہ حاصل ہو دل محزوں کا مطلب (١٨٦٢ء طلسم شایاں، ١٥)
آب آتشیں english meaning
bitter tearsliquorthe Red Seawine
شاعری
- پلادے جام آب آتشیں اب
کہ حاصل ہو دل محزوں کا مطلب