آب دست کے معنی

آب دست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + دَسْت }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |آب| کے ساتھ فارسی اسم |دست| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "رسالہ فقہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پانی سے طہارت حاصل کرنے کا عمل","تیز دست","چابک دست","ہُنر مند"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث )

آب دست کے معنی

١ - (قضائے حاجت کے بعد) پانی سے پاک کرنے کا عمل۔

"معدہ صاف کرنے کے بعد آبدست کی باری آئی۔" (١٩٣٠ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٥، ٢:١٣)

٢ - وہ پانی جس سے قضائے حاجت کے بعد طہارت کی گئی ہو۔

 کیفیت اور اور ترے میکدے میں ہے آب عنب کو جانتے ہیں آب دست مست (١٨٦٧ء، رشک (امیر اللغات، ١٨:١)

آب دست english meaning

washing one|s self after easing nature (this is the common signification of the word in Pakistan)water for washing the hands, etc, (after evacuation)

شاعری

  • کیفت اور اور زرے میکدے میں ہے
    آب عنب کو جانتے ہیں آب دست مست