آب دوز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aab-doz meanings and details

آب دوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + دوز (و مجہول) }

تفصیلات

١ - ایک خاص قسم کی جنگی کشتی جو گہرے پانی میں اندر ہی اندر چل کر سرنگوں سے جنگی جہاز تباہ کحرتی ہے، غوطہ خور کشتی، ڈبکنی کشتی، (انگریزی) سب میرین (Submarine)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

آب دوز کے معنی

١ - ایک خاص قسم کی جنگی کشتی جو گہرے پانی میں اندر ہی اندر چل کر سرنگوں سے جنگی جہاز تباہ کحرتی ہے، غوطہ خور کشتی، ڈبکنی کشتی، (انگریزی) سب میرین (Submarine)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!