آب زر کے معنی

آب زر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + بے + زَر }

تفصیلات

iفارسی میں اسم |آب| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم |زَر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٦ء کو "کلیات آتش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سفید شراب","سنہری لکھنے کا پانی","سونے کا پانی","ماء الذہب"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

آب زر کے معنی

١ - وہ پانی جس میں کیمیاوی عمل سے سونا حل کیا ہوا ہو (نقاشی وغیرہ کے کام میں مستعمل)۔

"فیثا غورث کی وصیتیں جو آب زر سے لکھی گئی تھیں ان کی شرح ہے۔" (١٩١٦ء، مقالات شبلی، ٥٥:٦)

آب زر english meaning

golden water

شاعری

  • لکھتا جو نامہ شوق اس سیمبر کو آتش
    تحریر اس کوخامہ بے آب زر نہ کرتا
  • اور ساعد سیمیں کی ذرا دیکھیو تکریم
    جز آب زر اس کے نہ جلا ہو کبھی ترقیم

محاورات

  • آب زر سے لکھنے کے قابل ہے

Related Words of "آب زر":