آب چشم کے معنی
آب چشم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + بے + چَشْم }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |آب| کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم |چشم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "کلیاتِ سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آبِ آتش زدہ","آبِ تلخ","نَین جل"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
آب چشم کے معنی
١ - آنسو، اشک۔
میرے مرتے دم جو دریا وہ بڑی تسخیر تھی آب چشم یار آب چاہ بابل ہو گیا (١٨٥٥ء، کلیات شیفتہ، ١٤)
آب چشم english meaning
tears
شاعری
- اب آب چشم ہی ہے ہمارا محیطِ خلق
دریا کو ہم نے کب کا کنارے رکھا لگا - ہوئے ہیں غرق ہم جس طرح آب چشم میں اپنے
بھلا اے ابریوں دریا میں تو تو ڈوب دیکھیں ہم