آب کاشت کے معنی

آب کاشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + کاشْت }

تفصیلات

١ - (زراعت) مقرر طریقے سے شیشے کے استوانوں میں پانی بھر کے بجوے کی تجرباتی بوائی، (انگریزی) Water Culture۔

[""]

اسم

اسم نکرہ