آب گوں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aab-gun meanings and details

آب گوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + گوں }

تفصیلات

iدو فارسی اسما |آب| اور گوں| کا مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آب آسا","برنگِ آب","لباب الحنطہ","مانندِ آب"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر ), صفت ذاتی

آب گوں کے معنی

["١ - گیہوں کا نشاستہ اور گیہوں کا گودا۔ (خزائن الادویہ، 2:7)"]

["\"(حمد و ثنا) رافع حکیم اور صانع قدیم . کی کہ جس کی حکمت سے تمام صفحۂ آبگوں اعشار ثواقب سے مکون ہے۔\" (١٨٥٥ء، مرغوب القلوب فی معراج المجوب، ٥٩)"," گرچہ سراپہ ہے ترا آب گوں پرتری چتون سے ٹپکتا ہے خوں (١٩١١ء، کلیات اسماعیل، ٥٧)"," وہیں کھینچ کر خنجر آب گوں کیا اس نے ایرج کو بس غرق خوں (١٨١٠ء، شاہ نامۂ منشی (ترجمہ)، ششمیر خانی، ٨٣)","\"رخ روشن مکدر ہو جاتا، آنکھیں آبگوں ہو جاتیں۔\" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ٢٤:١)"]

["١ - ہلکے نیلے کا (خصوصاً آسمان کی صفت)۔","٢ - سفید، گورا، چٹا۔","٣ - تیز، جوہر دار (آہنی ہتھیار)۔","٤ - نمناک (خصوصاً آنکھ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)۔"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!