آبائی کے معنی

آبائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + با + ای }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |آباء| کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت |ی| بطور |لاحقۂ نسبت| لگائی گئی، اور صفت کے معنوں میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٥ء میں "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باپ دادا کی خاندانی","جدی پشتی","جدی پُشتی موروثی جیسے : یہ مکان میرا آبائی ہے۔ مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی سادات کی آبائی میراث ہے (بحوالہ: مکاتیبِ علامہ اقبال ١:٣٤٦)"]

آب آبا آبائی

اسم

صفت نسبتی

آبائی کے معنی

١ - |آباء| کی طرف منسوب : جدی، موروثی۔

"مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی سادات کی آبائی میراث ہے۔" (١٩٣٥ء، مکاتیب اقبال، ٣٦٤:١)

آبائی کے مترادف

جدی

پُشتینی, خاندانی, موروثی

آبائی english meaning

Belonging to or descending from one|s ancestorspaternalancestralbelonging to one|s ancestors

شاعری

  • خال و خط میں نورسا اور نور میں موج سرور
    پرسرور آنکھوں میں آبائی امارت کا غرور

Related Words of "آبائی":