آبلہ دار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aabla-daar meanings and details

آبلہ دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + لَہ + دار }

تفصیلات

iفارسی میں اسم |آبلہ| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے صیغہ امر |دار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧١٣ء کو "دیوان فائز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پُر آبلہ","جس میں چھالا پڑا ہو","چیچک کا مریض"]

اسم

صفت ذاتی

آبلہ دار کے معنی

١ - چھالے والا، جس میں چھالا پڑا ہو۔

 کیا کرے تجھ سے پاپی سوں فائز سینہ غم سوں ہے تیرے آبلہ دار (١٧١٣ء، فائز، دیوان، ١٧٩)

شاعری

  • کیا کرے تجھ سے پاپی سوں فائز
    سینہ غم سوں ہے تیرے آبلہ دار
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!