آتش نمرود کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aatish-e-Nimrod meanings and details

آتش نمرود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + تَشے + نَم + رُود }

تفصیلات

١ - وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والا بادشاہ نمرود نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے واسطے روشن کی اور جیسا کہ قرآن پاک زیادہ 21، آیت: 68۔69) میں اشارہ ہے کہ حضرت ابراہیم کو اس میں ڈالا گیا تو خدا کے حکم سے وہ ٹھنڈی ہوئی اور گلزار بن گئی۔, m["گلزارِ ابراہیم","نارِ نمرود","وہ آگ جِس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ڈالا گیا تھا"]

اسم

اسم معرفہ

آتش نمرود کے معنی

١ - وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والا بادشاہ نمرود نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے واسطے روشن کی اور جیسا کہ قرآن پاک زیادہ 21، آیت: 68۔69) میں اشارہ ہے کہ حضرت ابراہیم کو اس میں ڈالا گیا تو خدا کے حکم سے وہ ٹھنڈی ہوئی اور گلزار بن گئی۔

آتش نمرود or Aatish-e-Nimrod english Translation

nimrod|s pyre (lighted in bid to burn Abraham)

شاعری

  • وہ پری پھونکے مجھے آسیب کیا
    شعلہ رخ آتش نمرود ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!