آتشدان کے معنی
آتشدان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["کمرے کی دیوار کی کھوکھلی (مخصوص) جگہ جہاں آگ جلائی جاتی ہے","یہ عامطور سے سرد علاقوں کے ساتھ مخصوص ہے، کمرے کی دیوار میں محراب کی مانند جگہ بنا کراسمیں آگ جلائی جاتی ہے جسمیں سے چمنی کے ذریعے دھواں نکلتا ہے۔"]
آتشدان english meaning
["hearth"]