آخ تھو کے معنی

آخ تھو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["کبھی لڑنے کا ارادہ ظاہر کرنے کے واسطے بھی اکثر شورہ پشت طنزاً یا حقارتاً یہ کلمہ اپنے مخالف کی طرف منہ کرکے زبان پر لاتے ہیں","کراہت گھن اور نفرت ظاہر کرنے کے واسطے یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں","کراہیت \u2018 گھن اور نفرت ظاہر کرنے کے واسطے یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں","کلمۂ تحقیر","کھنکھارنے کے ساتھ تھوکنے کی آواز"]