آخر شب کے معنی

آخر شب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + خِرے + شَب }

تفصیلات

١ - رات کا آخری حصہ، رات کے آخری حصّے میں، پچھلے پہر میں۔, m["رات کے قریب","صبح سَحر","صبح سے پہلے","صبح کے ابتدائی گھنٹے"]

اسم

اسم ظرف زمان

آخر شب کے معنی

١ - رات کا آخری حصہ، رات کے آخری حصّے میں، پچھلے پہر میں۔

شاعری

  • گئے وہ خواب سے اٹھ غیر کے گھر آخر شب
    اپنے نالے نے دکھایا یہ اثر آخر شب
  • آخر شب میں پھر اک مشک جو بھر لائے زہیر
    بچے سب ٹوٹ پڑے پیاس سے حالت تھی جوغیر
  • طاقت جو نہیں اب حیرت سے تصویر کا عالم رہتا ہے
    وہ آخر شب کی آہ گئی وہ نعرہ یا محبوب گیا
  • المختصر ان باتوں میں کچھ رات ہوئی تیر
    اول سے سوا آخر شب نے کیا اندھیر
  • صبح دم آنے کو تھا وہ کہ گواہی دے ہے
    رجعت قہقہری چرخ و قمر آخر شب