آخرت کا سودا

{ آ + خِرَت (کسرہ خ مجہول) + کا + سَو (و لین) + دا }

تفصیلات

١ - وہ اچھے اعمال جن سے روز قیامت نفع پہنچے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

آخرت کا سودا کے معنی

١ - وہ اچھے اعمال جن سے روز قیامت نفع پہنچے۔