آخری جمعہ کے معنی
آخری جمعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + خِری + جُم + عَہ }
تفصیلات
١ - ماہ رمضان المبارک کے آخری ہفتے کا وہ جمعہ جس کے بعد عید سے پہلے کوئی جمعہ نہ ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
آخری جمعہ کے معنی
١ - ماہ رمضان المبارک کے آخری ہفتے کا وہ جمعہ جس کے بعد عید سے پہلے کوئی جمعہ نہ ہو۔