آخریں کے معنی
آخریں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + خِرِیں }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے ماخوذ اسم فاعل |آخر| کے ساتھ |یں| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |آخریں| بنا اور اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے، سب سے پہلے ١٧٧١ء میں "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تازہ ترین","فیصلہ کنُ"]
اخر آخِری آخِرِیں
اسم
صفت نسبتی
آخریں کے معنی
١ - سب سے آخری، اختتام۔
"تمام علوم اولین و آخرین خدا نے سکھا پڑھا دیے تھے۔" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٣، ١٨٥)
آخریں english meaning
lastfinallatest
شاعری
- کیا ہے! جو رکھ دیں آخریں داؤ میں نقدِ جاں!
ویسے بھی ہم نے کھیل یہ ہارا ہُوا تو ہے - معانی ہے گنہ گارا رکھیں یارب آپ آدھارا
رکھیا سر تیرے دربار آخریں اُس کا دُعا آمیں