آخور کے معنی
آخور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(آب و خور) کھانے پینے کی جگہ","(بحالت مرکب) اصطبل","آخور بخور(مذکر) آخور","بعض لغت والوں کی رائے ہے کہ یہ آبخوار کا مخفف ہے جس کے معنی ہیں پانی پینے کی جگہ اصطلاحاً کھانے کی جگہ ہوگیا","پانی پینے کی جگہ","چنانچہ میر آخور اور آخور سالار اسی وجہ سے طویلہ کے افسر کو کہتے ہیں","علف زار","گھوڑوں کے چرنے کی جگہ","گھوڑوں کے گھانس کھانے کی جگہ","وہ گھاس جو جانوروں کے کھانے سے بچ رہتی ہے اور نکال کر پھینک دی جاتی ہے"]
آخور english meaning
["(archaic) stable","(fig.) sweepings","(fig.) worthless stuff"]