آدم بو کے معنی
آدم بو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + دَم + بُو }
تفصیلات
١ - شامہ سے انسان کی موجودگی کا احساس، آدمی کی بو آنا، مانس گند (دستانوں میں دیو، پری، جن وغیرہ کی زبان سے انسان کی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ