آدھار کے معنی
آدھار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - بھروسہ ۔ سہارا, m["اتنی خوراک جس سے بھوک دب جائے مگر سیری نہ ہو"]
اسم
اسم ( مذکر )
آدھار کے معنی
١ - بھروسہ ۔ سہارا
آدھار english meaning
selfselvesyour honouryourself
شاعری
- آدھار دے آدھار اب ، تج بن نہیں کوئی یاعلی
منج کو سنبھالنہار اب ، تج بن نہیں کوئی یاعلی - جو بیوے نیر نیناں کا اسے کیا کام پانی سوں
جو بھوجن دکھ کا کرتے ہیں اسے آدھار کرنا کیا - اُس آٹھ ہور چار تھے منج کوں دنیا ہور دین حاصل ہے
بڑی پشتی بڑا تکیا بڑا آدھار پکڑیا ہوں - نبی صدقے قطب شہ کوں نہیں آدھار کا حاجت
کہ دونوں جگ منے آدھار ہے خیر البشر منج کوں - نہیں مجکوں آدھار تج باج کوئی
میا ونت داتار تج باج کوئی - آلہی گنہ نے جھٹک بار دے
نرادھار ہوں منج آدھار دے - دکھا اس پجاری کو دیدار توں
نرادھار ہے شہ دے آدھار توں - کہے تج کئے اب جو آدھار ہمیں
ضرورت کوں رہنے ہیں اس ٹھار ہمیں - طعما و پانی باج میں کیوں رہ سکوں تج پیار بن
مج جیوں کا آہار ہے تج یاد کی آدھار سوں
محاورات
- آپ کے منہ کا اگال ہمارے پیٹ کا آدھار
- اپنے جیو پر آدھار ہونا
- امیر کا اگال غریب کا آدھار
- ایک گھڑی کی بے حیائی (نا) سارے دن کا آدھار
- دو گھڑی کی بے حیائی سارے دن کا آدھار
- سادھو دکھیا سب سنسار، جو سکھیا سو رام آدھار
- سادھو دکھیا سب سنسار۔ جو سکھیا سو رام آدھار
- گھڑی بھر کی بے شرمی سارے دن کا آدھار (آرام)