آر پار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aar-paar meanings and details

آر پار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آر + پار }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |آر| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |پار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء میں "سفرنامہ روم و مصر و شام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اِس سرے سے اُس سرے تک ایک","ایک سرے سے دوسرے سرے تک چھید(مت)","بلا فرق","درے سے پرے تک","دونوں رخ سوراخ","س (ادار پار) اصل (درے + پرے)","وار پار"]

اسم

متعلق فعل

آر پار کے معنی

١ - ایک سرے سے دوسرے سرے تک، ایک سطح سے دوسری مقابل سطح تک، وار پار، گاہے استعارۃً۔

"ہونٹ میں آر پار چھید کر کے لکڑی کی گلی ڈالی تھی۔" (سفرنامہ روم و مصر و شام، ١٨٩٢ء، ٦٣)

٢ - اِدھر اُدھر، دونوں جانب۔

"دونوں شکر خندق کے آر پار جم گئے۔" (محمد کی سرکار، ١٩٢٤ء، ٨٦)

آر پار or Aar-paar english Translation

through and throughright through; pierced through; across; from one side to the otheracrossfrom one side to the otherpierced through

محاورات

  • آر پار کرنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!