آراکش

{ آ + را + کَش }

تفصیلات

١ - آرے سے لکڑی کا چیرنے والا بڑھئی یا مزدور۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

آراکش کے معنی

١ - آرے سے لکڑی کا چیرنے والا بڑھئی یا مزدور۔