آرکیالوجسٹ کے معنی
آرکیالوجسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آر + کَیا + لو (واؤ مجہول) + جِسْٹ }
تفصیلات
iیہ لفظ انگریزی زبان کے اسم |آرکیالوجی| سے اسم صفت مشتق ہے اور اردو زبان میں بھی بطور اسم صفت ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٦ء میں "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔
["آرکیالوجی "," آرْکَیالوجِسْٹ"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : آرْکَیالوجِسْٹْس[آر + کَیا + لو (و مجہول) + جِسْٹْس]
- جمع غیر ندائی : آرْکَیالوجِسٹوں[آر + کَیا + لو (و مجہول) + جِسٹوں (و مجہول)]
آرکیالوجسٹ کے معنی
١ - ماہر آثار قدیمہ۔
"ڈاکٹر ہینس کریمر نے اپنا مسودہ نکال کر پروفیشل آرکیالوجسٹوں کے انداز میں اپنے فرنچ ساتھی سے کہا۔" (١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٧٦٨)