آرکیالوجیکل کے معنی
آرکیالوجیکل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آر + کَیا + لو (و مجہول) + جی + کَل }
تفصیلات
iیہ لفظ انگریزی زبان کے اسم |آرکیالوجی| سے مشتق ہے اور بطور صفت نسبتی مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢٦ء میں "پنجاب میں اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔
["آرْکَیالوجی "," آرْکَیالوجِیکَل"]
اسم
صفت نسبتی
آرکیالوجیکل کے معنی
١ - آثار قدیمہ سے متعلق، اثری۔
"سرکاری آرْکیالوجیکل رپورٹ . میں لکھا ہے۔" (١٩٢٦ء، پنجاب میں اردو، ١٥١)
آرکیالوجیکل english meaning
["Archaeological"]