آزادی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Azadi meanings and details
آزادی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + زا + دی }بھلائی
تفصیلات
iفارسی سے اردو میں مستعمل اسم صفت |آزاد| کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |آزادی| بنا۔ سب سے پہلے ١٧٩٤ء میں اثر کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔, m["آزاد ہونے کی حالت","بے پروائی","بے فکری","خود مختاری","سیدھا پن","غلامی سے نجات","قید سے رہائی"],
آزاد آزادی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- جمع : آزادِیاں[آ + زا + دِیاں]
- جمع غیر ندائی : آزادِیوں[آ + زا + دِیوں (واؤ مجہول)]
- لڑکی
آزادی کے معنی
دے رہا ہے اپنی آزادی کو مجبوری کا نام ظالم اپنے شعلہ سوزاں کو خود کہتا ہے دود (١٩٣٦ء، ضرب کلیم، ٤٣)
آزادی or Azadi english Translation
Freedom; releasedeliveranceliberation; emancipation; freedom of actionlibertyindependence(rare) discharge (from prison, etc.)(rare) discharge (from prison. etc)dischargeemancipationenfranchisementenlargementFreedomfreedom ; libertyliberationmanumissionmiserableoppressed by adversityrun down by misfortuneto raise a tumultunluckyAzade
شاعری
- جسم آزادی میں پھونکی تونے مجبوری کی روح
خیر جو چاہا کیا‘ اب یہ بتا ہم کیا کریں - لو یہ چراغِ آزادی کی امجد قائم دائم ہو
میرے بڑوں نے اپنے لہو سے اس کی نذر اتاری ہے - بال و پر توڑ کے صیاد کرے ہے آزاد
آہ بے رحم یہ کس کام کی آزادی ہے - اور تو سب خواہشوں سے ہیگی آزادی مجھے
رہ گئی ہے ایک ملنے کی تیرے شادی مجھے - مژدہ قتل سے اس عہد شکن کا کاغذ
ہے مری روح کو آزادی تن کا کاغذ - کبھی اس دل نے آزادی نہ جانی
یہ بلبل تھا قفس کا آشیانی - کس پہ ثابت نہیں سرداری و پاداری حر
وجہ آزادی دوزخ ہے عزاداری حر - اے گوشہ نشین باس ، اے دل ، اے محو فریب آزادی
ٹوٹا ہے نہ ٹوٹے بند وفا یہ تو آزادی کچھ بھی نہیں - نہ قید شرع باقی ہے نہ آزادی کی ہے کچھ حد
نہیں کچھ گفتگو اس باب میں یہ نیک ہے یا بد - طول قدم حمق کا موجب ہے وگرنہ کیوں سرو
اتنی پابندی پہ دعویٰ کرے آزادی کا
محاورات
- آزادی بیع کرنا
- آزادی خدا کی نعمت ہے