آسا[1] کے معنی

آسا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + سا }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |آشا| سے ماخوذ |آس| اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ |آس| کے ساتھ |ا| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے آسا بنا جوکہ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩١ء میں "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["آشا "," آس "," آسا"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر )

آسا[1] کے معنی

١ - آسرا، سہارا، جس سے امید لگائی جائے۔

 روایت ہے کہ بوطالب ہو پیاسا کہا سرور کوں اے دو جگ کے آسا (١٧٩١ء، ہشت بہشت، ١١٠)

٢ - آس کیا ہوا، بھروسے کا(فرہنگ آصفیہ، 160:1)