آستائی برن کے معنی

آستائی برن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آس + تا + ای + بَرَن }

تفصیلات

١ - (موسیقی) کسی سر سے ابتدا کر کے آہستہ آہستہ پھر اسی سر پر آ جانے کا عمل جس میں آروہی اور وہی دونوں ہوتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ