آسودہ حال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Asuda-haal meanings and details

آسودہ حال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + سُو + دَہ + حال }

تفصیلات

iفارسی مصدر |آسودن| سے مشتق صیغہ حالیہ تمام |آسودہ| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |حال| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء کو "خرد افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھرا ہوا","خوش گزاران","دولت مند","سرد مہر","فارغ البال","فرخندہ حال","مرفہ الحال","مُرفہ الحال"]

اسم

صفت ذاتی

آسودہ حال کے معنی

١ - (دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، نچنت۔

"یہاں کامرانی سود و زیاں کی کاوش میں نہیں ہے بلکہ سودوزیاں سے آسودہ حال رہنے میں ہے۔" (١٩٤٢ء، غبار خاطر، ٤١)

آسودہ حال کے مترادف

دولت مند, فارغ البال

امیر, خنک, خوشحال, دولتمند, دھنپت, دھنونت, دھنی, لبریز, مالدار, متمول, ٹھنڈآ

آسودہ حال or Asuda-haal english Translation

of calm or composed mindcomposed in mincontentedcalmtranquilserene.affluentcomposedcoolcool ; composed ; unruffled ; serenefullopulentsereneunruffledwealthywell-offwell-off ; well-to-dowell-to-do

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!