آسٹرک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Asterisk meanings and details

آسٹرک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آس + ٹِرِک }

تفصیلات

iیہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو زبان میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦١ء میں "تین ہندوستانی زبانیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : آسْٹِرِکوں[آس + ٹِرِکوں (و مجہول)]

آسٹرک کے معنی

١ - ہندوستان کی ایک قدیم قوم جو دراوڑوں سے پہلے آباد تھی۔

"تیسری نسل کے لوگ آسٹرک نام سے موسوم کیے جاتے ہیں۔" (١٩٦١ء، تین ہندوستانی زبانیں، ٥٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!