آسٹریائی کے معنی

آسٹریائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آس + ٹِر + یا + ای }

تفصیلات

iانگریزی زبان کا اصل لفظ |آسٹریا| ہے جوکہ بطور اسم جامد مستعمل ہے۔ اردو قواعد کے مطابق |ٹٍ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |آسٹریائی| بنا۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء میں "جدید سائنس کی کامرانیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

["آسْٹِریا "," آسْٹِرْیائی"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : آسْٹِریائِیوں[آس + ٹِر + یا + اوں (و مجہول)]

آسٹریائی کے معنی

١ - ملک آسٹریا کا رہنے والا یا اس سے منسوب۔

"ایک آسٹریائی ماہر طبیعات . نے پیشن گوئی کی۔" (١٩٦٩ء، جدید سائنس کی کامرانیاں، ١٣٣)