آسی[1] کے معنی
آسی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + سی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان میں اصل لفظ |آشا| ہے لیکن اردو زبان میں اس سے ماخوذ |آس| بطور اسم مستعمل ہے اور |آس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |آسی| بنا جوکہ بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٧٩ء میں "دیوان سلطان" میں مستعمل ملتا ہے۔
["آشا "," آس "," آسی"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع ندائی : آسِیو[آ + سِیو (و مجہول)]
- جمع غیر ندائی : آسِیوں[آ + سِیوں (واؤ مجہول)]
آسی[1] کے معنی
١ - آس رکھنے والا، امیدوار، آس والا۔
پن مجکوں اپس کے پاس رکھنا آسی کوں نکو نراس رکھنا (١٧٠٠ء، من لگن، ١٨)