آشا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aasha meanings and details

آشا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + شا }

تفصیلات

iیہ اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء، میں "گوشہ عافیت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آسمان کا حصّہ","آشنس۔ امید کرنا","محیط ہونا","ملک راش"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : آشائیں[آ + شا + ایں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : آشاؤں[آ + شا + اوں (و مجہول)]

آشا کے معنی

١ - امید، آرزو، تمنا، خواہش۔

"کسی کو ان کے بری ہونے کی آشا نہ تھی۔" (١٩٣٢ء، گوشہ عافیت، ٨٤:١١)

آشا or aasha english Translation

wishdesire(dial) hope(dial.) hopedesire ; longingdesire ; longing [S]expectationhopelonging

شاعری

  • ہے ہے تو رب سائیں نسدن تمرو دھیان دھرت ہیں
    کرم کریں پورن کرو، آشا موری قدرت توری نیاری

محاورات

  • پیش ازیں من ہم دریں باغ آشانہ داشتم
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!