آشری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aashri meanings and details

آشری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آش + ری }

تفصیلات

iیہ اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور اردو زبان میں اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٨٢ء میں "رضوان شاہ و روح افزا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : آشْرِیوں[آش + رِیوں]

آشری کے معنی

١ - پناہ دینے والا، گرو۔

 وگرنیں تو منج آشری کی قسم کہ یک تل میں تج کو کروں گا بھسم (١٦٨٢ء، رضوان شاہ و روح افزا، ٩٣)

آشری کے مترادف

گرو

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!