آشفتہ بیاں کے معنی

آشفتہ بیاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + شُف + تَہ + بَیاں }

تفصیلات

iفارسی مصدر |آشفتن| سے مشتق صیغہ حالیہ تمام |آشفتہ| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |بیاں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیہودہ گو","بے ربط گفتگو کرنے والا (یاوہ گو)","فضول گو","ہرزہ سرا"]

اسم

صفت ذاتی

آشفتہ بیاں کے معنی

١ - کج مج زبان، جو اپنی بات تسلسل اور ترتیب سے بیان نہ کر سکے، بے ربط گفتگو کرنے والا۔

 اس آشفتہ بیانی کو کوئی سمجھے تو کیا سمجھے سراتم نے بھلایا شاد آپ اپنے افسانے کا (شاد، میخانہ الہام، ١٩٢٧ء، ٤٨)

آشفتہ بیاں کے مترادف

بکواسی, فضول گو

بکواسی

آشفتہ بیاں english meaning

Gossipmonger

شاعری

  • سوبار سو طرح کی دیکھیں ہیں گو جفائیں
    تس پر بھی دیدہ ودل آشفتہ بیاں ہے

Related Words of "آشفتہ بیاں":