آشکاری کے معنی
آشکاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آش + کا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |آشکار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |آشکاری| بنا۔ سب سے پہلے ١٨١٤ء، میں "دیوان الا اللہ شطاری" میں مستعمل ملتا ہے۔
["آشْکار "," آشْکاری"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : آشْکارِیوں[آش + کا + رِیوں (و مجہول)]
آشکاری کے معنی
١ - ظہور، ظاہر ہونا۔
ع یو مخفی گفتگو نہیں ہے اکھنڈ ہے آشکاری کا (١٨١٤ء، دیوان الا اللہ شطاری، ١)