آفتابچی کے معنی
آفتابچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آف + تاب + چی }
تفصیلات
iفارسی اسم جامد |آفتابہ| کی تخفیف |آفتاب| کے ساتھ ترکی قاعدہ کے مطابق |چی| بطور لاحقۂ صفت |فاعلی لگنے سے |آفتابچی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے ہلے ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
["آفْتابَہ "," آفتاب "," آفْتابْچی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : آفْتابْچِیوں[آف + تاب + چِیوں (و مجہول)]
آفتابچی کے معنی
١ - ہاتھ دھلانے والا ملازم۔
"حلیفہ کا آفتابچی قاضی کے حسب نسب سے واقف تھا۔" (١٩٢٦ء، حیات فریاد، ٦)
آفتابچی کے مترادف
نوکر