آفریدگار کے معنی
آفریدگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آف + ری + دَگار }
تفصیلات
iفارسی مصدر|آفریدن| سے علامت مصدر |ن| گرانے سے فارسی میں صیغہ واحد غائب بن جاتا ہے اس کے ساتھ |گار| بطور لاحقۂ صفت (فاعلی) لگانے سے آفریدگار، بن گیا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٨٢ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستمل ملتا ہے۔, m["جنم داتا","خالق پیدا کرنے والا"]
آفْرِیدَن آفْرِیدَگار
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : آفْرِیدَگاروں[آف + ری + دَگا + روں (و مجہول)]
آفریدگار کے معنی
١ - پیدا کرنے والا، خالق مطلق۔
"آفریدگار کی دی ہوئی مصیبتوں کے علاوہ مرزا غالب کی بہت سی مشکلات خود آفریدہ ہیں۔" (١٩٧١ء، فکر و خیال، ١٥٩)
آفریدگار کے مترادف
موجد
آفریندہ, خالق, خلاق, موجد
آفریدگار english meaning
a deed of lease or farmagreementcreatortitle-deed