آفرین[2] کے معنی

آفرین[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آف + رِین }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مصدر |آفریدن| سے مشتق ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء میں قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ہے۔

["آفریدن "," آفْرِین"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

آفرین[2] کے معنی

١ - خلقت، پیدائش۔

 میں نہ جانوں کیسے نوراں تھے ہوئی تو آفریں سب پنکھی چھوڑے ہیں تیرے جوت تھے اپنا وطن (١٦١١ء، قلی قطب شاہ، کلیات، ٢٣٠:١)

٢ - مخلوقات۔

 جہاں آفریں آفریں پر تمام شرف تجہ دیا یا حیات النبی (١٨٠٩ء، شاہ کمال، مخزن العرفان)

آفرین[2] english meaning

["creating; creator"]