آلکسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aalkasi meanings and details

آلکسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آل + کَسی }

تفصیلات

iہندی زبان میں اسم |آلکس کے ساتھ ی| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے |آلکسی| بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٣ء میں "نبات النعش" میں مستعمل ہے۔, m["خمار","کاہلی","(صفت) سُست","آرام طلب","آرام طلبی","تن آسانی","سہل انگاری","سہل پسندی","کسل مندی"]

آلْکَس آلْکَسی

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع غیر ندائی : آلْکَسِیوں[آلْ + کَسِیوں (واؤ مجہول)]"]

آلکسی کے معنی

["١ - سست، کاہل۔ (پلیٹس)"]

["\"آلکسی تو ان کو بھی ہوتی ہو گی مگر جس طرح ان کا دن گزرتا ہے وہ دیکھنے کے لائق ہے۔\" (١٩٠٩ء، گدڑی میں لعل، ٥٠)"]

["١ - کاہلی، سستی، آلکس۔"]

آلکسی کے مترادف

کاہل, سہل پسند

احدی, خمار, سست, سُست, سستی, سُستی, مجہولی, کاہل, کاہلی, کسل

آلکسی or Aalkasi english Translation

InactiveEasygoingnessIndolencelazy (person)lazziness

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!