آلہء کار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aala-e-kaar meanings and details

آلہء کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + لَہ + اے + کار }

تفصیلات

١ - (لفظاً) جس کے ذریعے کام نکالا جائے، (مراداً) وہ جسے لوگوں کو دکھانے کے لیے آگے رکھا جائے اور اس کی آڑ میں اپنا مقصد پورا کر لیا جائے وہ جسے اپنا اچھا یا برا مقصد پورا کرنے کا نمائشی ذریعہ بنایا جائے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

آلہء کار کے معنی

١ - (لفظاً) جس کے ذریعے کام نکالا جائے، (مراداً) وہ جسے لوگوں کو دکھانے کے لیے آگے رکھا جائے اور اس کی آڑ میں اپنا مقصد پورا کر لیا جائے وہ جسے اپنا اچھا یا برا مقصد پورا کرنے کا نمائشی ذریعہ بنایا جائے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!