آمنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aamni meanings and details

آمنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آم + نی }

تفصیلات

١ - برصغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہرنما چینی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت۔ پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم۔ گودے کے اندر بیضاوی گٹھلی، (چنپی کو توڑ کر چوسنے یا تراش کر کھاتے ہیں) اس پھل کا درخت۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

آمنی کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!