آمیختہ کے معنی

آمیختہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + میخ (ی مجہول) + تَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں مصدر |آمیختن| سے علامت مصدر |ن| گرا کر فارسی قاعدہ کے مطابق |ہ| بطور لاحقۂ حالیہ تمام لگانے سے |آمیختہ| فارسی میں صیغہ حالیہ تمام بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم بھی مستعمل ہے سب سے پہلے ١٦٨١ء "جنگ نامہ سیوک" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آمیختن۔ ملانا","ملا ہوا","ملایا ہوا","ملایا ہوّا","میل ملاپ رکھنے والا"]

آمیختن آمیخْتَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["واحد غیر ندائی : آمیخْتے[آ + میخ (یائے مجہول) + تے]","جمع : آمیخْتے[آ + میخ (یائے مجہول) + تے]","جمع غیر ندائی : آمیخْتوں[آ + میخ (یائے مجہول) + توں (واؤ مجہول)]"]
  • ["واحد غیر ندائی : آمیخْتے[آ + میخ (ی مجہول) + تے]","جمع : آمیخْتے[آ + میخ (ی مجہول) + تے]","جمع غیر ندائی : آمیخْتوں[آ + میخ (ی مجہول) + توں (و مجہول)]"]

آمیختہ کے معنی

["١ - مرکب۔"]

["\"جو پیشے دین اور سیاست کے ریختہ اور بدن کے لہو اور قلم کی سیاہی کے آمیختہ سے بنے ہوں . مضبوط . ہوتے ہیں۔\" (١٩٧٣ء، آواز دوست، ٥٣)"]

["١ - (محسوسات خواہ معقولات) ملا جلا، گڈمڈ، مخلوط۔"]

["\"یہی وہ آمیختہ زبان تھی جس کو ابتداءً شعرا ریختہ اور عام ادبا اردو کہا کرتے تھے۔\" (١٩٢٩ء، تاریخ نثر اردو، ٣:١)"]

آمیختہ english meaning

admixturemixedrice

Related Words of "آمیختہ":