آندھ کے معنی
آندھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آنْدھ (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنی کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٨ء میں "صبح زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : آنْدھیں[آں + دھیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : آنْدھوں[آں + دھوں (و مجہول)]
آندھ کے معنی
١ - سیاہی، تیرگی، (خصوصاً) وہ اندھیرا جو آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔
"کبھی جانا ہوتا تھا تو چلتے چلتے آندھ آ جاتی تھی۔" (١٩١٩ء، جوہر قدامت، ٤٨)
آندھ english meaning
["Blindness","darkness"]