آنچل ڈالنا کے معنی

آنچل ڈالنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["مسلمان عورتوں میں ایک رسم ہے کہ جس وقت دولہا عقد بندھنے کے بعد دلہن کے گھر میں ریت رسم ادا کرنے جاتا ہے تواس کی بہن بہ خیال تحفظ نظر بد دروازے سے اپنے بھائی کے سر پر آنچل ڈال کر مقام صدر تک لے جاتی ہے اور اس آنچل ڈالنے کا نیگ اس کو دیا جاتا ہے جس سے ایک غرض یہ بھی ہوتی ہے کہ دولھا میاں نگوڑے ناٹھے نہیں ہیں خدا رکھو ان کے سر پر اور بھی والی وارث اور کٹم موجود ہے","(عو) عوام (اچلا ڈالنا)","دُولھا کی بہنوں کا اس کے سر پر آنچل ڈال کر گھر میں لے جانا اور نیگ مانگنا"]

آنچل ڈالنا english meaning

["(H. dial) marry","(H.dial) marry","more holy","veil (face, etc.)","veil (face,etc)"]